رابطہ عالم اسلامی آج مکہ مکرمہ میں نامور اسلامی شخصیات اور علمائے کرام کی موجودگی میں ”منہاج“ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا باضابطہ افتتاح کر رہی ہے

بدھ, 26 November 2025 - 21:29

متعدد دینی، تعلیمی اور انسانی شعبوں میں تعاون اور امداد کے معاہدے پر دستخط کی چند جھلکیاں۔

سنیچر, 25 October 2025 - 13:18

محترم وزیر اعظم، پروفیسر کامل ادریس کی، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ وزیر اعظم ہاؤس میں منعقدہ مذاکراتی نشست کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:

سنیچر, 25 October 2025 - 09:15

محترم وزیر اعظم کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی کی علمائے سوڈان کے وفد کے ساتھ ملاقات کی چند جھلکیاں۔

جمعہ, 24 October 2025 - 09:02

محترم وزير اعظم كی ہمراہی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏کے جمہوریہ سوڈان میں قرآن کریم اور اس کے علوم کی تعلیم کے مرکز ”دار النعیم“ کے دورے کے مناظر

جمعہ, 24 October 2025 - 08:53

اساتذہ کے عالمی دن، کے موقع پر ہم نسلوں کے معماروں اور علم کے میناروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اساتذہ قوموں کے مستقبل اور ان کی ترقی کی بیناد ہیں۔ ان کا کردار نئی نسل کے فکر وشعور کی تشکیل اور اس کی تربیت میں وہ عظیم خدمت ہے

اتوار, 5 October 2025 - 09:08

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے پاکستان کی قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) کی مختلف جماعتوں کی نمائندگی کرنے والے ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کا استقبال کی جھلکیاں

سوموار, 22 September 2025 - 08:45

قازقستان میں منعقدہ عالمی وروایتی مذاہب کے قائدین کے اجلاس کے افتتاح کے موقع پر، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں

سنیچر, 20 September 2025 - 13:35

قازقستان میں عالمی اور روایتی مذہبی رہنماؤں سے، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ محمد العیسی کے خطاب سے اقتباس:

جمعہ, 19 September 2025 - 13:30

ملائیشیا کے وفاقی علاقہ جات کے مفتی، عزت مآب شیخ احمد فواز بن فاضل کے خطاب کا ایک حصہ ملاحظہ فرمائیں۔

جمعرات, 11 September 2025 - 14:03