امریکہ کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے لیکچر کے اقتباسات ملاحظہ کریں:

سوموار, 7 October 2024 - 21:46

یوگنڈا میں دار لوغو یتیم خانہ اسکول کے بارے میں جانئے، جو رابطہ عالم اسلامی کے جدید منصوبوں میں سے ایک ہے، جسے بر اعظم افریقہ میں اس عزیز طبقے کے لئے وقف کیا گیا ہے:

سوموار, 7 October 2024 - 21:32

حالیہ خشک سالی کی تباہ کاریوں کے بعد جس نے ملکی منظر نامہ تبدیل کردیا: جمہوریہ ملاوی آج ایک زیادہ پُر امید منظر دیکھ رہا ہے۔ اس تناظر میں، رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے فوری ردعمل کے طور پر جمہوریہ میں سب سے بڑے پانی کے نیٹ ورک کے منصوبے کی جھلک پیش خدمت ہ

بدھ, 18 September 2024 - 14:07

رابطہ عالم اسلامی تقریباً 754 ملین ایسے نوجوانوں اور بالغان کی تعلیم کے لئے کوشاں ہے جو بنیادی خواندگی کی مہارت سے محروم ہیں

اتوار, 8 September 2024 - 22:42

ایک تاریخی تقریب جو براعظم افریقہ کے ایک ناموراسٹیڈیم میں منعقد ہوئی، جس میں ساٹھ ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔اس تقریب میں ان بچیوں کو اعزاز دیا گیا جنہوں نے قرآن کریم کو اپنے سینوں میں محفوظ کیا ہے.

بدھ, 4 September 2024 - 10:07

وسیع عنوان جو اسلامی تعلیمات کی عظیم اور گہری معانی کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا دار السلام تنزانیہ کی سب سے بڑی جامع مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب۔

اتوار, 1 September 2024 - 22:33

نبی کریم ﷺ تک متصل سند کے ساتھ ”اجازت قرآن“ کا ”روح پرور منظر“: ”نخبۃ القراءات العشر“ مقابلے کے لمحات جسے رابطہ عالم اسلامی نے دنیا بھر کے ان حفاظ کرام کے لئے منظم کیا جو قراءات عشرہ کے سند یافتہ ہیں۔

سوموار, 26 August 2024 - 20:35

جمہوریہ ملاوی کے صدر محترم کا حال دل، جس میں انہوں نے حالیہ خشک سالی اور قحط کے دوران ملاوی کے عوام کی مدد کے لیے رابطہ عالم اسلامی کی فوری امداد کی تعریف کی ہے:

سوموار, 19 August 2024 - 15:17

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا دار الحکومت نیروبی کی جامع مسجد میں خطبہ، جس میں اسلامی اقدار کو اجاگر کرتے ہوئے سماجی تحفظ کے لائحہ عمل کا خاکہ پیش کیا گیا۔

سنیچر, 17 August 2024 - 17:58

اسلام کی اعلی اقدار سے پروان چڑھنے والا ایک ”وجود“ جس نے اس کے قیمتی ثمرات اسلام، مسلمانوں اور پوری دنیا تک پہنچائے! دستاویزی فلم(سارے جہاں کے لئے رحمت) دیکھئے:

سنیچر, 10 August 2024 - 02:59