العربية | Français | English | اردو | Indonesian | Español | فارسي
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، گھانا کے صوبہ ماسی کے دورہ کے موقع پر اشانتی قوم کے سربراہ سے ملاقات كررہے ہیں۔ انہوں نے اپنے اور اپنے لاکھوں پیروکاروں کی طرف سے افریقی بر اعظم میں رابطہ عالم اسلامی کی مؤثر کارکردگی کو سراہا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل جی 20 بین المذاہب فورم کے اعزای مہمان اور مرکزی مقرر
گزشتہ شام، دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد…