العربية | Français | English | اردو | Indonesian | Español | فارسي
بہترین سیرت کے لئے بہترین میوزیم..سیکرٹری جنرل رابطہ اور سیرت نبوی میوزیم کے نگران اعلی، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے موریتانیہ کے دار الحکومت نواکشوط میں بین الاقوامی میوزیم برائے سیرت نبوی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے منتخب اقتباسات:
رابطہ عالم اسلامی کے مرکز، مکہ مکرمہ کی سرزمین سے؛ جہاں وحی عربی زبان میں نازل ہوئی؛ ہم اپنی اس عربی زبان کا جشن منا رہے ہیں
بچوں کو میثاق مکہ مکرمہ میں خصوصی اہمیت حاصل ہے