او آئی سی رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے اعلامیے کا خیرمقدم
رابطہ عالم اسلامی نے اسرائیلی قابض حکومت کی جانب سے غزہ شہر پر وسیع پیمانے پر کی جانے والی جارحانہ فوجی کارروائی کے تباہ کن نتائج سے خبردار کیا ہے
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان: