میثاق مکہ مکرمہ میں بچوں کی دیکھ بھال کو بے حد اہمیت دی گئی ہے، اور میثاق کی شقوں میں بچوں کے حقوق اور ان سے متعلقہ ذمہ دار فریقوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ بچوں کا عالمی دن
رابطہ کے عالمی پیغام اور اس کے فرائض سے متعلق متعدد اعلیٰ سطحی ملاقاتوں اور تقریبات کے انعقاد کے لیے ایک سرکاری دعوت پر:
قازقستان کی پارلیمنٹ نے اپنے دارالحکومت ”آستانا “میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی۔