رابطہ عالم اسلامی کی پاکستان میں کرونا سے بچاؤ کے لئے طبی اور حفاظتی آلات کی فراہمی کے ساتھ آگاہی مہم جاری ہے۔
رابطہ کے عالمی پیغام اور اس کے فرائض سے متعلق متعدد اعلیٰ سطحی ملاقاتوں اور تقریبات کے انعقاد کے لیے ایک سرکاری دعوت پر:
قازقستان کی پارلیمنٹ نے اپنے دارالحکومت ”آستانا “میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی۔