عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی: ”جنیوا اعلامیہ“ کو مخصوص اقدامات اور ان کے نفاذ کے طریقۂ کار پیش کرنے میں امتیازی مقام حاصل ہے۔
رابطہ کے عالمی پیغام اور اس کے فرائض سے متعلق متعدد اعلیٰ سطحی ملاقاتوں اور تقریبات کے انعقاد کے لیے ایک سرکاری دعوت پر:
قازقستان کی پارلیمنٹ نے اپنے دارالحکومت ”آستانا “میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی۔