ڈاکٹر محمد العیسی نے گذشتہ سال بروز جمعرات واشنگنٹن ڈی سی میں ہولو کوسٹ میوزیم کا دورہ کیا ۔ وہ آشوٹز میوزیم کا دورہ کرنے والے پہلے مسلم لیڈر ہیں ۔
رابطہ کے عالمی پیغام اور اس کے فرائض سے متعلق متعدد اعلیٰ سطحی ملاقاتوں اور تقریبات کے انعقاد کے لیے ایک سرکاری دعوت پر:
قازقستان کی پارلیمنٹ نے اپنے دارالحکومت ”آستانا “میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی۔